درخت سوار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - درخت پر سوار ہونے والا، (اصطلاحاً) وہ مضر رساں بیلیں جیسے آکاس بیل اور امربیل وغیرہ جو درخت پر چھا جاتی ہیں اور اس کی نشوونما کو متاثر کرتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - درخت پر سوار ہونے والا، (اصطلاحاً) وہ مضر رساں بیلیں جیسے آکاس بیل اور امربیل وغیرہ جو درخت پر چھا جاتی ہیں اور اس کی نشوونما کو متاثر کرتی ہیں۔